: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
محبوب نگر،8اپریل (اعتمادنیوز)محبوب نگر ضلع کے وٹوکور منڈل میں ایک اے پی ایس آرٹی سی بس سے ایک نوسالہ لڑکی گرنے سے فوت ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق سواتی نامی لڑکی فرش پر ایک سوراخ کی وجہ سے پھسلنے کی
وجہ سے گر گئی اور موقع پر ہی فوت ہوگئی۔سواتی اتفاقی طور پر سوراخ کے ذریعہ گر گئی اور شدید زخمی ہوگئی۔گوینددامما جو مکتل کا مقامی ہے اوردونوں بیٹوں کے ساتھ مکتل سے نارائن پیٹ جارہے تھے۔پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو نارائن پیٹ کے ہاسپٹل منتقل کردیا۔